وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری تبدیل، عاصم افتخار نئے ترجمان مقرر

0
221

اسلام آباد: وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری تبدیل کو تبدیل کردیا گیا جبکہ اُن کی جگہ عاصم افتخار نئے ترجمان دفتر خارجہ ہوں گے۔

زاہد حفیظ آسٹریلیا میں بطور ہائی کمشنر تعینات، جلد ذمہ داریاں سنبھالیں گے اور زاہد حفیظ چودھری کے پاس ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیا کا چارج بھی تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں