پاکستانی وزیر داخلہ کا کینیڈا میں آتشزدگی سے جاں بحق پاکستانی خاندان سے اظہار افسوس

0
23

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے البرٹا، کینیڈا میں آتشزدگی سے جاں بحق پاکستانی خاندان سے اظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمت خاندان سے اظہار ہمدردی اور لواحقین کے ساتھ دکھ کا اظہار کیا۔

شیخ رشید احمد نے کہا کہ بدقسمت واقعے پر دلی رنج ہوا اور  پوری قوم رنجیدہ ہے۔ قوم کی دعائیں متاثرہ خاندان کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی جاں بحق افراد کو جنت میں اعلی مقام دے۔ اللہ تعالی خاندان کے دیگر افراد کو صبر عطا فرمائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں