امریکی ادارے نے جوہری سلامتی انڈیکس جاری کردیا، پاکستان’ بھارت سے آگے

0
14

کراچی: عالمی جوہری سلامتی کا جائزہ لینے والے ایک بین الاقوامی ادارے نے پرخطر مواد کی دیکھ بھال کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان اس ضمن میں بھارت، ایران اور جنوبی کوریا سے کئی درجے بہتر پوزیشن رکھتا ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان نے گذشتہ جائزے سے اب تک تین مزید پوائنٹس حاصل کیے ہیں اور یہ 22 ریاستوں کی فہرست میں 19ویں نمبر پر ہے۔

نیوکلیئر تھریٹ انیشی ایٹو (این ٹی آئی) نے ممالک کی جوہری سلامتی کے امکانات اور کوششوں کو ایک معیار اور اعشاریوں کے سیٹ پر مبنی پیمانے پر جانچتا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں