تحریک عدم اعتماد کا ملبہ سابق آرمی چیف پر ڈال دیا، عمران خان کی امریکی کانگریس کی ممبر کے ساتھ آڈیو لیک

0
110

کراچی: عمران خان کی امریکی کانگریس کی ممبر میکسین مور واٹرز کے ساتھ آڈیو لیک سامنے آگئی۔ عمران خان نے میکسین مور واٹرز سے کہا کہ 99 فیصد پاکستان میرے ساتھ ہے۔ عمران خان نے گفتگو میں تحریک عدم اعتماد کا ملبہ سابق آرمی چیف پر ڈال دیا۔

عمران خان نے کہا کہ پاکستان تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے، مجھے گولیاں ماری گئیں۔ ہماری حکومت معاشی اعتبارسے بہت بہتر کام کر رہی تھی، پاکستان کی کسی جمہوری جماعت کےخلاف تاریخ میں اتنا کریک ڈاؤن نہیں ہوا۔ آپ آواز اٹھائیں اس سے یہاں بہت فرق پڑتا ہے۔

کانفرنس کال میں سنگر کم صوفی سلمان اور ڈاکٹر عدنان بھی تھےعمران خان کی امریکی کانگریس کی ممبر میکسین مور واٹرز کے ساتھ آڈیو لیک سامنے آگئی۔ عمران خان نے میکسین مور واٹرز سے کہا کہ 99 فیصد پاکستان میرے ساتھ ہے۔

عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت معاشی اعتبارسے بہت بہتر کام کر رہی تھی، پاکستان کی کسی جمہوری جماعت کےخلاف تاریخ میں اتنا کریک ڈاؤن نہیں ہوا۔ کانفرنس کال میں سنگر کم صوفی سلمان اور ڈاکٹر عدنان بھی تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں