چیف سیکریٹری سندھ کا اولڈ ایج ہوم کا دورہ

0
138

کراچی: چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے دارالسکون اولڈ ایج ہوم کا دورہ کیا۔ چیف سیکریٹری سندھ نے دارالسکون اولڈ ایج ہوم میں بزرگان اور انتظامیہ سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب پر فرض ہے کہ ہم والدین کی خدمت کریں۔ اللہ تعالٰی نے قرآن میں کہا ہے کہ اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو‘‘۔ ایسے اولڈ ایج ہوم تمام اضلاع میں بنائے جائیں حکومت سندھ ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی۔

سید ممتاز علی شاہ نے اولڈ ایج ہوم کو حکومت سندھ کی جانب سے سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں