ریڈ بک میں پہلی بار خاتون دیشت گرد کے نام کا اندراج

0
194

کراچی: سی ٹی ڈی نے ریڈ بک میں پہلی بار خاتون دیشت گرد کے نام کا اندراج کردیا۔

سی ٹی ٹی ڈی کے مطابق ڈاکٹر سعدیہ کالعدم القائدہ کی سرگرم دہشت گرد ہے ۔ ڈاکٹر سعدیہ القائدہ کے دہشت گرد عمر کاٹھیو کی اہلیہ اور داعش کے دہشت گرد عمر یوسف کی خالہ ہے خ۔ ڈاکٹر سعدیہ کا پورا خاندان دہشت گردی میں ملوث ہے ۔ ڈاکٹر سعدیہ KARCHS بلاک 9 کراچی کی رہائئشی تھی اور 54 سالہ خاتون دہشت گرد اردو اور انگلش زبان پر عبور حاصل ہے۔ سی ٹی ڈی کے نوویں ایڈیشن میں 146 دہشت گردوں کے نام ہیں اور ریڈ بک میں 93 نئے دہشت گردوں کو شامل کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں