سائیں جی ایم سید کے صاحبزادے سید امیر حیدر شاہ انتقال کرگئے

0
127

کراچی: سںندھ کے قوم پرست رہنما اور سائیں جی ایم سید کے صاحبزادے سید امیر حیدر شاھ رات گئے کراچی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 89 سال تھی اور وہ رکن قومی اسمبلی بھی رہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں