چیف سیکریٹری سندھ نے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر، سی پی او آفس کراچی کا دورہ

0
48

کراچی: چیف سیکریٹری سندھ سیدممتاز علی شاہ نے سینٹرل پولیس آفس کراچی کا دورہ کیا اور یوم عاشور کے موقع پر شہر کے مختلف مقامات سے برآمد ہونیوالے جلوسوں/ مرکزی جلوس کے سیکیورٹی اقدامات کی مانیٹرنگ کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے جائزہ لیتے ہوئے اپنے اطمینان کا اظہار کیا۔

اس موقع پر آئی جی سندھ ،ڈی آئی جی ہیڈ کواٹرز سندھ،اے آئی جی آپریشنز سندھ اور اے آئی جی ایڈمن سی پی اور  بھی انکے ساتھ تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں