ایف آئی اے کی کارروائی، نادرا ملازم سمیت تین ملزمان گرفتار

0
169

کراچی: ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے نادرا ملازم سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں میگا سینٹر نادرا کا ڈیٹا انٹری آپریٹر موسی عباسی شامل ہیں۔ ملزمان میں غیر ملکی شناختی کارڈ ایجنٹ معراج بھی شامل ہے اور تیسرے ملزم امین نے جعلی دسعاویزات کے تحت شناختی کارڈ بنوایا۔ 

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کا شناختی کارڈ نادرا ملازمین کی ملئ بھگت سے بنا اور گرفتار ایجنٹ نے امین سے 30 ہزار رشوت طلب کی۔ فراڈ میں ملوث اب تک نادرا ملازمین سمیت 13 ملزمان گرفتار ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں