عازمین حج کے چار قافلے غزہ پٹی سے مناسک حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے

0
107

کراچی: گزشتہ ایک ہفتے کے دوران عازمین حج کے چار قافلے غزہ پٹی سے مناسک حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ غزہ اور مغربی کنارے سے تقریباً 6,600 افراد اس سال حج کرنے مکہ روانہ ہوئے ہیں۔

مغربی کنارے سے سفر کرنے والے فلسطینی اردن کے راستے سعودی عرب پہنچیں گے جبکہ غزہ پٹی کے رہائشی مصر کے راستے پہنچیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں