وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات ہوئی

0
30

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کئی گھنٹے جاری رہی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں