دمشق پر اسرائیل کے مشتبہ فضائی اور میزائل حملوں کا اعتراف

0
46

کراچی: شامی ذرائع ابلاغ کے ذریعے سامنے آنے والے اطلاعات میں دمشق پر اسرائیل کے مشتبہ فضائی اور میزائل حملوں کا اعتراف کیا ہے۔

دوسری طرف شام میں انسانی حقوق کے ادارے سیریرین آبزرویٹری کے مطابق دمشق کے نواحی علاقے کفر سوسہ کے مقام پر داغے گئے ایک میزائل حملے کے نتیجے میں کم سے کم پندرہ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں