افریقی ملک اریٹیریا کے صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

0
61

ریاض: افریقی ملک اریٹیریا کے صدر اسیاس افورقی نے آج بدھ کو سعودی عرب کے دورے کے دوران ولی عہد عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ریاض میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، مشترکہ تعاون کے پہلوؤں، علاقائی سطح پر ہونے والی پیش رفت اور ان کے لیے کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں