کٹھ پُتلی ‏صدر عارف علوی کا وفاقی کابینہ سے حلف لینے سے انکار دیا

0
125

اسلام آباد: کٹھ پُتلی ‏صدر پاکستان عارف علوی نے وفاقی کابینہ سے حلف لینے سے انکار دیا، 36 رکنی وفاقی کابینہ قائم مقام صدر صادق سنجرانی سے حلف لے گی۔

کابینہ میں ن لیگ کے 14، پی پی پی کے 11 اور جے یو آئی کے 4 وزیر ہونگے۔ سات وزارتیں ایم کیو ایم، باپ اور بی این پی مینگل میں تقسیم ہونگی۔ ڈپٹی سپیکر جے یو آئی سے ذاہد درانی ہونگے۔

‏چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی وفاقی کابینہ سے حلف لیں گے۔ کم ظرف کٹھ پُتلی صدر عارف علوی نے نئی وفاقی کابینہ سے حلف سے معذرت کرلی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں