سابق چیفس جسٹس ثاقب نثار، آصف سعید کھوسہ اور  عظمت سعید سے سیکورٹی واپس لے لی گئی

0
150

کراچی (مدثر غفور) سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار، سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اور سابق جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید سے رینجرز کی سیکورٹی واپس لے لی گئی۔

وزارتِ داخلہ کے ذرائع کے مطابق ریٹائرڈ ججز کو رینجرز کی سیکورٹی فراہم کرنا خلاف ضابطہ ہے اور ملکی حالات کے پیش نظر سیکورٹی ضروریات پوری کرنے کیلئے سیکورٹی واپس لی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں