تعلقات میں بہتری، فرانس کا مراکش سے ویزہ پابندی اٹھانے کا اعلان

0
84

فرانس: فرانس تقریباً ایک سال بعد مراکش کے باشندوں پر عائد ویزے کی پابندی ہٹانے جا رہا ہے جس کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بہتری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے روئٹر نے فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرائن کولونا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے مراکشی ہم منصب ناصر بوریتا کے رباط میں ساتھ بات چیت کے بعد کہا کہ ہم نے اپنے مراکشی شراکت داروں کے ساتھ قونصلر تعلق بحال کرنے کے حوالے سے اقدامات کیے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں