‏ذبیح اللہ مجاہد ترجمان طالبان دنیا کے سامنے آگئے

0
458

کراچی (مدثر غفور) دنیا نے بالاخر ذبیح اللہ مجاہد کا چہرہ دیکھ لیا۔
طالبان ترجمان کے طور پر دنیا بھر کے میڈیا سے رابطے میں رہنے والے ذبیح اللہ مجاہد کابل میں سامنے آگئے۔ اس سے قبل ذبیح اللہ مجاہد کبھی سامنے نہیں آئے تھے، ان کی کوئی تصویر یا ویڈیو دستیاب نہیں تھی۔


 ‏
خیال رہے کہ کابل میں ذبیح اللہ مجاہد کی یہ پہلی عوامی پریس کانفرنس ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں