چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل کا پاکستان نیوی وار کالج کا دورہ

0
128

لاہور: ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے پاکستان نیوی وار کالج لاہور کا دورہ کیا۔ کمانڈنٹ وار کالج ریئر ایڈمرل محمد زبیر شفیق نے چیف آف دی ایئر اسٹاف کا استقبال کیا۔

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا 50 ویں نیول اسٹاف کورس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی بحری سرحدوں اور مفادات کی حفاظت کے لیے پاک بحریہ کا کردار قابل تحسین ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج بھرپور جنگی صلاحیتوں کی حامل ہیں۔ پاک فضائیہ کسی بھی قسم کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں