کراچی میں پولیس کی کاروائی حساس ادارے کا جعلی اہلکار گرفتار

0
89

کراچی: پاپوش نگر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے حساس ادارے کا جعلی اہلکار گرفتار کرلیا۔

ُپولیس کے مطابق ملزم فرحان بھٹی حساس ادارے کی وردی پہن کر اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کرتا تھا۔ گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ زیر استعمال موٹر سائیکل برآمد کرلی۔ ملزم کو مزید تفتیش کیلئے شعبہ تفتیش کے حوالے کر دیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں