سابق چیف جسٹس کی کال کا معاملہ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی معاون مقرر کردیئے

0
89

اسلام آباد: ‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیف کورٹ جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے ثاقب نثار پر لگائے گئے سنگین الزامات پر توہین عدالت کیس میں نوجوان وکیل بیرسٹر ریما عمر کو عدالتی معاون مقرر کردیا ‏جبکہ اس کے ساتھ وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل خوش دل خان، صدر پاکستان یونین آف جرنلسٹس، سنئیر وکیل فیصل صدیقی بھی اس کیس میں عدالت کی معاونت کریں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں