ریٹائرڈ ججز کے درمیان آپس کا معاملہ، حکومتی وزراء مثیروں کی وضاحتیں

0
74

‏کراچی: سابق جسٹس ثاقب نثار کی فون کال کا معاملہ دو ریٹائرڈ ججز کے درمیان ہے۔ لیکن وضاحتیں اور سوالات

حکومتی وزرا، مشیران اور پی ٹی آئی آفیشل دے رہے ہیں۔ عدالت کے ریٹائرڈ ججز کے معاملے میں وزراء اور حکومتی جماعت کا کیا کام ہے کہ وہ ججز کے درمیان معاملے پر ٹی وی چینل کے پروگرام میں بیٹھ صفائیاں اور الزامات لگاکر طوفان بدتمیزی شروع کردیں۔ ان وضاحتوں اور طوفان بدتمیزی پر عدالتیں خاموش تماشائی بن گئیں ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں