کراچی نالوں کی صفائی کا کام تیزی سے جاری

0
37

اسلام آباد: ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق کراچی نالوں کی صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے اور اب تک محمود آباد نالے سے 14900 ٹن کچرا نکالا جا چکا ہے۔

 گجر نالے سے 73550 ٹن کچرا نکالا جا چکا ہے اور اورنگی نالے سے 153031 ٹن کچرا نکالا جا چکا ہے۔ تجاوزات کی وجہ سے نالوں تک رسائی میں دشواریاں پیش آ رہی ہیں۔ متعلقہ اداروں سے مل  کر اس مسلے کا حل ترجیہی بنیادوں پر نکالا جا رہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں