سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف درخواست پر سماعت جج کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی

0
45

اسلام آباد: ‏چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے وال بنچ جسٹس منصور علی شاہ کی عدم دستیابی کے باعث نہیں بیٹھ سکا، بنچ کے سامنے لگی تمام درخواستوں کی سماعت ملتوی۔

‏جسٹس منصور علی شاہ کی عدم دستیابی کے باعث آج سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف کیس کی سماعت ڈی لسٹ کر دی گئی۔

 چیف الیکشن کمشنر کے خلاف درخواست گزار نے سپریم کورٹ سے یہ استدعا کی تھی کہ سلطان راجہ بیوروکریٹ ہے چیف الیکشن کمشنر کا عہدے کے لئے جج کو ہونا چاہئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں