شکارپورکچے کے علاقے میں پولیس مقابلہ بدنام زمانہ ڈاکو ساتھی سمیت ہلاک

0
48

شکار پور: شکارپور میں کچے کے علاقے میں پولیس مقابلہ میں بدنام زمانہ ڈاکو ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا۔

ایس ایس پی تنویر تنیو شکارپور کے مطابق ڈاکوں جنگل خان نے پولیس کی اے پی سی پر ڈانس بھی کیا تھا، ہلاک ملزم اور اس کے ساتھی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اے پی سی پر قبضہ کرلیا تھا۔ ہلاک ملزم نے اے پی سی کے ساتھ ویڈیو بھی اپ لوڈ کر کے پولیس کو چیلنج کیا تھا۔ ہلاک ملزم اور اس کے ساتھی کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں