بھگوڑا یوٹیوبر عادل راجا لندن میں گرفتار

0
45

کراچی: یوٹیوبر عادل راجا کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا ہے انہیں پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اور اُکسانے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

یو ٹیوبر عادل راجا لندن میں بیٹھ کر پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے، اکسانے، نفرت انگیزی اور اشتعال پھیلانے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

عادل راجہ یو ٹیوب پر پاکستانی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مواد پھیلا رہا تھا اور اس کے خلاف پاکستان میں دہشتگردی اور بغاوت کا مقدمہ درج ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں