انڈونیشین سفیر کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

0
135

اسلام آباد: پاکستان میں متعین انڈونیشین سفیر کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی۔ انڈونیشیا کےسفیر Adam Mulawarman Tugio نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہاش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں مولانا اسعد محمود، مفتی ابرار اور دیگر موجود تھے۔ انڈونیشیا کے سفیر نے آسیان کے پلیٹ فارم سے بھی پاکستان سے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں