مستقبل کے متوقع وزیراعظم شاہد آفریدی میں کورونا کی تصدیق

0
45

کراچی: سابق کپتان مستقبل کے متوقع وزیراعظم شاہد آفریدی میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔

شاہد آفریدی نے ٹویٹ کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ جمعرات سے طبیعت خراب تھی ،جسم میں درد ہو رہا تھا، ٹیسٹ کروایا جس سے معلوم ہوا کہ میں کرونا پوزیٹو ہوں۔

یاد رہے شاہد خان آفریدی آج کل سوشل میں عمران خان کی طرح وزیراعظم کی سخت ٹریننگ کرتے ہوئے پاکستان کے مختلف دور دراز مقامات میں فوٹو سیشن کے دوران نظر آرہے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں