قومی اخبار انتظامیہ کی سی بی اے عہدیداروں کے خلاف کارروائیوں پر احتجاجی مظاہرہ

0
37

کراچی: قومی اخبار میڈیا گروپ انتظامیہ کی ادارے کی سی بی اے یونین عہدیداروں کے خلاف یکطرفہ کارروائیوں کے سلسلے میں آل پاکستان نیوز پیپر ایمپلائز کنفیڈریشن (ایپنک) کے زیر اہتمام جمعہ 12 نومبر کو شام 5 بجے قومی اخبار کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔

احتجاجی مظاہرے سے سیاسی و سماجی رہنما ‘لیبر یونینز’ پی ایف یو جے، کے یو جے اور سی بی اے یونینز کے عہدیدار خطاب کریں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں