بلدیاتی انتخابات نہیں ہورہے ایدمنسٹریٹر پر گزارہ ہورہا ہے، حافظ نعیم

0
77

کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت قبرستانوں کو بھی بھیچنے کا کام کررہی ہے۔ بلدیاتی انتخابات نہیں ہورہے ایدمنسٹریٹر پر گزارہ ہورہا ہے۔مرتضی وہاب ایک مہرہ ہے اصل بڑے لوگ اور ہیں جو مال بنارہیے ہیں۔ ایک نیا ٹیکس کے الیکٹرک کے ذریعے لگا کر  9 ارب وصول کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ کیا یہ کراچی پر خرچ ہونگے گیارہ سو ارب روپے کے منصوبے کی کوئی تفصیل نہ تو وفاقی حکومت اور نہ صوبائی حکومت حساب دے رہی ہے۔ گرین لائن بس کا منصوبہ سفید ہاتھی بن گیا ہے اور تاریخ پر تاریخ گورنر صاحب دے رہیے ہیں مگر تاریخ ختم نہیں ہورہی۔

انہوں نے کہا کہ کنٹومنٹ الیکش الیکٹرنک مشین کے ذریعے کرائے جائیں۔ کراچی میں قبضے کی سیاست ہورہی ہیے اور ہم ان کا پیچھا کریں گے۔ منگھوپیر روڈ کی سڑک  کب بنے گی۔ سرکلر ریلوے کا کام بھی ادھورہ ہے اور یہ بھی کب مکمل ہوگا۔ کراچی ٹرافسریشن پلانٹ پر عمل درآمد کب ہوگا۔ نعمت اللہ خان کے چار سال کے دور میں کراچی تبدیل ہوگیا تھا۔ اس حکومت کو بھی تین سال ہوگئے  مگر تمام منصوبے نامکمل ہیں۔ اگر سندھ حکومت کراچی ٹراسفرریشن بل کو واپس نہیں لے گی یم عوام سے مطالبہ کریں گے کہ وہ کے الیکٹرک کا بھی بائکاٹ کرے۔ وفاقی حکومت اس کی ذمیدار ہوگی۔ ملازمتوں میں کراچی کے نوجوان کا کوٹہ رکھا جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں