روس سے سستا تیل لیکر پہلا جہاز پاکستان پہنچ گیا

0
92

کراچی: روس سے تیل خریداری معاہدے کے بعد روس سے خام تیل کی پہلی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی۔

روسی جہا ‘پیور پوائنٹ’ 45 ہزار 142 میٹرک ٹن کروڈ آئل لے کر کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا، روسی خام تیل کا جہاز کراچی پورٹ کی آئل پیئر 2 پر تیل ترسیل کرے گا جبکہ طوفان کے باعث جہاز کی آمد میں تاخیر کا خدشہ تھا۔ پاکستان روس کو ادائیگی ڈالر کے بجائے چینی یوان میں کرے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں