سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 اہلکار شہید

0
18

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک اور 4 زخمی ہوئے جبکہ ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔

فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار اصغر علی، سپاہی نسیم خان اور سپاہی محمد زمان شہید ہوگئے۔ مسلح افواج دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پُر عزم ہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں