فردوس عاشق اعوان کا قادر مندوخیل کیساتھ بدسلوکی کا معاملہ

0
118

کراچی: پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل فردوس عاشق اعوان کو معاف کرنے کو تیار ییں۔

قادر مندوخیل  کا وڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ فردوس عاشق اعوان معافی مانگے تو معاف کرنے کو تیار ہوں۔ ‏فردوس عاشق اعوان کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ قیادت کی مشاورت سے کروں گا۔ پارٹی کی خواتین فردوس عاشق اعوان کے اقدام پر غصہ میں ہیں۔ فردوس عاشق اعوان اس سے قبل بھی لوگوں سے ٹاک شوز میں لڑتی رہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں