حجاج کرام کا سامان سمیت آب زم زم کی بوتلیں 3 روز گزرنے کے باوجود پاکستان نہ پہنچ سکیں

0
26

کراچی: تین روز قبل جدہ سے لاہور پہنچنے والی غیر ملکی ایئر لائن کی اسپیشل حج فلائٹ ایس وی 3736 علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کی۔ بعد میں 65 حجاج نے ایئرپورٹ انتظامیہ کو آگاہ کیا کہ ان کا سامان مذکورہ فلائٹ سے نہیں پہنچا ہے۔ اس کے علاوہ 35 حجاج نے یہ شکایت کی کہ ان کی آب زم زم کی بوتلیی فلائٹ سے نہیں آئی ہیں۔

غیر ملکی ایئر لائن کے مینیجر اقرار احمد نے اپنی ایئر لائن کے اعلی حکام اور پاکستانی اعلی حکام کو اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔ مذکورہ حوالے سے متاثرہ حجاج سخت بے چینی اور اضطراب کا شکار ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں