سندھ حکومت کا صوبے بھر میں تمام جامعات و تعلیمی بورڈز پیر سے سو فیصد کھولنے کا اعلان

0
104

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں تمام جامعات و تعلیمی بورڈز پیر سے 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا اعلان کردیا۔

وزیر جامعات اسماعیل راہو نے کا کہنا ہے کہ۔تمام نجی و سرکاری جامعات کل پیر سے 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولی جائیں گی۔ 100 فیصد حاضری کا فیصلہ این سی او سی کے اجلاس کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ ویکسینیشن کے عمل کو یقینی بنانے کے لٸے محکمہ صحت کے ملازمین جامعات میں اپنا کاونٹر لگائے گے۔ 12 سال اور اس سے زاٸد عمر کے طلبا کی ویکسینیشن لازمی ہوگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں