اسٹیل ٹاون پولیس کی کارروائی سیکورٹی گارڈ سمیت 3 ملزمان گرفتار

0
94

کراچی: شہر کراچی میں سیکیورٹی گارڈ محافظ یا لٹیرے؟ کراچی میں غیر ملکی کے بنگلے میں ڈکیتی سمیت متعدد وارداتوں کرنے والا گروہ پکڑا گیا، اسٹیل ٹاون پولیس کئ کارروائ سیکورٹی گارڈ سمیت 3 ملزمان گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں ادھیڑ عمر شخص بھی شامل ہیں۔ گرفتار تین ملزمان کو دو ساتھی فرار ہیں اور گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ ملزمان کو سی سی ٹی وی کی مدد سے گرفتار کیا گیا اور ملزمان میں نجی سیکیورٹی گارڈ بھی شامل ہے۔ گرفتار ملزمان سے مزید تفیتش جاری ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں