تھپڑ کا معاملہ، عدالت نے قادر خان مندوخیل کی درخواست مسترد کردی

0
115

کراچ: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت غربی میں فردوس عاشق اعوان کا ایم این اے قادر مندوخیل کو تھپڑ مارنے کا معاملہ، عدالت نے قادر خان مندوخیل کی درخواست مسترد کردی۔ ایم این اے قادر خان مندوخیل کی فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمے کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔

درخواست گزار قادر مندوخیل کی استدعا کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں فردوس عاشق اعوان صاحبہ نے مجھے تھپڑ مارا اور تشدد کیا، فردوس عاشق اعوان نے مجھے غلیظ گالیاں دیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں،واقعے سے میرے ووٹرز اور اہل خانہ کو شدید صدمہ پہنچا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں