آج قومی کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ سے دوسرا ون میچ ہوگا

0
159

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم آج انگلینڈ کے خلاف دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ قومی کرکٹ ٹیم پونے 9 بجے ہوٹل سے اسٹیڈیم روانہ ہوگی۔ دونوں ٹیموں کے مابین میچ کا آغاز صبح 11 بجے ہوگا۔ اس دوران قومی ٹی ٹونٹی کرکٹرز دوپہر 3 سے 5 بجے تک اپنا ٹریننگ سیشن کریں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں