کیا ہم کوئی غلام ہیں’ایبسلوٹلی ناٹ، جج اور وکیل کے درمیان عمران خان کیس کے دوران مکالمہ

0
59

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں وکیل قتل کیس میں نامزدگی کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت دوران مدعی مقدمہ کے وکیل امان اللہ کنرانی اور جسٹس مظاہر نقوی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔

امان اللہ کنرانی بولے ‘اگر آپ پارٹی بنیں گے تو ہم بات کریں گے’ جس پر جسٹس مظاہر نقوی بولے کہ ‘آپ کو یہاں یہ سب کرنے کیلئے بھیجا گیا ہے؟ ہم کمزور نہیں ہیں۔ آپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں گے۔ امان اللہ کنرانی بولے کہ ‘جج صاحب آپ شاوٹ نا کریں۔ میں کوئی غلام نہیں ہوں جسٹس نقوی نے کہا ‘ہم بھی غلام نہیں ہیں’۔ جسٹس یحیی آفریدی نے وکیل کنرانی سے کہا کہ آپ جسٹس مظاہر سے معذرت کریں جس پر وکیل نے معذرت کرلی لیکن جواب میں جسٹس مظاہر نقوی نے ایبسلوٹلی ناٹ کہہ دیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں