اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ اور پولیس کی ایک اور کارروائی

0
58

کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ اور گلشن اقبال پولیس اسٹیشن نے ٹول پلازہ ہائی وے کراچی پر کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم عبدالرحمن ولد دین محمد کو گرفتار کر لیا۔ کراچی ٹول پلازہ ہائی وے پر اے این ایف اور پولیس نے مشکوک ٹرک کو روک کر اس میں چھپائی گی 6،500 کلوگرام ہیروئین، 7،500 کلوگرام آس اور 0.200 کلوگرام  پوڈر Ecstasy برآمد کر لی گئی۔ ملزم عبدالرحمن بین الاصوبائ گروہ کا اہم کارندہ ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے اور ملزم کے مزید ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں