پاکستان میں گدھوں کی تعداد حیرت انگیز اضافہ

0
49

کراچی: پاکستان میں گدھوں کی تعداد مزید بڑھ گئی۔ اقتصادی سروے میں حیرت انگیز انکشاف کے مطابق گزشتہ برس گدھوں کی تعداد 56 لاکھ تھی اور اب بڑھ کر 57 لاکھ گدھے ہیں۔

گدھوں میں اس سال بھی ایک لاکھ کا ہی اضافہ ہوا اور اونٹوں کی تعداد میں اضافہ نہیں ہوا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں