پی ڈی ایم لائرز فورم کی معزز ججز کے خلاف توہین آمیز جھوٹے پراپگنڈے کی پُر زور مذمت

0
44

‏اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ لائرز فورم کے وکلا کا اجلاس اسلام آباد بار میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ن لیگ، پی پی پی، جمعیت علماء اسلام سے تعلق رکھنے والے وکلا شریک ہوئے۔

اجلاس کے شرکا نے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا میں توہین آمیز رویہ جھوٹے پراپگنڈے کی پُر زور مذمت کی۔ شرکا نے اس بات کا اظہار کیا کہ ‏پاکستان کے تمام وکلا برادری آئین کی پاسداری اور قانون کی حکمرانی کے لیے ہمیشہ عدلیہ کا ہر اوّل دستہ رہی اور آئندہ بھی یہ فریضہ انجام دیتی رہے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں