شیلڈ کمپنی کے ورکروں کا انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

0
118

کراچی: ضلع ملیر شاہ لطیف ٹاؤن منزل لیمپ پر مزدوروں نے احتجاج مظاہرہ کیا۔ شیلڈ کمپنی کے ورکروں نے احتجاج مظاہرہ کے دوران مزدوروں نے کپمنی کے مین گیٹ پر دھرنا دے دیا۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ مزدوروں کو بے جا فیکٹری سے نکالنا بند کیا جائے اور پندرہ سال سے ورکر کا کام کر رہے ہیں بغیر نوٹس کے نکالا جا رہا ہے۔ جن ورکروں کو دس سال نوکری کرتے ہوئے ہیں ان کو پرموٹ نہیں کیا جا رہا اور آج فیکٹری انتظامیہ نے کنٹین بھی بند کر دیں ورکر صبح سے بھوکے پیاسے فیکٹری میں موجود ہیں۔ جب تک ہمارے گیس مطالبات منظور نہیں ہوگے احتجاجی دھرنا جاری رہے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں