شہر میں گرد آلود ہوائیں چلنا شروع

0
75

کراچی: شہرکراچی میں گرد آلود ہوائیں چلنا شروع ہوگئی ہیں۔ ہواوں کی رفتار مختصرا وقت کے لیے 45 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے۔ہوائیں کراچی شمالی پٹی گڈاپ اور نوری آباد میں بادل برسائیں گی اور رفتار بھی تیز ہو سکتی ہے۔ گلشن معمار،ملیر میں تیز ہواوں کیساتھ گرج چمک بھی ہوائی ہے اور موجودہ ہوا کی رفتار 16ناٹیکل مائل ہے۔ موجودہ درجہ حرارت32ڈگری ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں