عمران خان تین سالوں میں 3 بار وزیراعظم بن گئے

0
161

کراچی: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پاکستانی تاریخ میں تین سالوں میں 3 بار وزیر اعظم بن گئے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 30 سالوں میں تین بار وزیراعظم بنے ہیں جبکہ عمران خان تین سالوں میں تین بار وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان پہلے 2018 میں پھر 2021 میں ووٹ آف کانفیڈنس لیکر اور اب سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں وزیر اعظم بن گئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں