وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

0
31

اسلام آباد: ‏مصدقہ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی۔

اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے مگر پہلے عوام کو مہنگائی کم کر کے ریلیف دینے اور ان کی قوت خرید بڑھانے کی ضرورت ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں