طارق فاطمی خارجہ اُمور کیلئے معاون مقرر

0
149

اسلام آباد: ‏وزیر اعظم شہباز شریف نے فیصلہ کرتے ہوئے طارق فاطمی کو خارجہ اُمور کیلئے مغاون مقرر کر دیا ہے۔ طارق فاطمی کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جائیگا۔

آئین شکن سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مبینہ امریکی سازش کا ڈرامہ بے نقاب کرنے میں بھی طارق فاطمی اہم کردار ادا کریں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں