لڑکیوں سے نازیبا حرکت کرنے والا لڑکا گرفتار

0
209

کراچی: کیماڑی میں لڑکیوں سے نازیبا حرکت کرنے والا لڑکا جیکسن پولیس نے گرفتار کرلیا۔ لڑکا جس کا نام موئز ولد گل غنی ہے۔ مجید کالونی کیماڑی کا رہائشی ہے اکثر لڑکیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرتا رہتا ہیں۔

https://youtube.com/shorts/l3qZSZV7lU4?feature=share

ایس ایچ او جیکسن ذوالفقار باجوہ نے عورتوں اور نوجوان لڑکیوں سے چھیڑ چھاڑ کی شکایات پر پورے تھانے کے افسران اور جوانوں کو ہدایت جاری کی ایسے عناصر پر بھی کڑی نظر رکھیں۔ ایسے بد قماشوں کو سبق سکھایا جاۓ، علاقے کی ماں بہن بیٹیاں ہماری عزت ہیں، ان کا خیال رکھیں تاکہ پتہ آپ اچھی باعزت ماں کے بیٹے ہیں، اسکولوں کالجز اور بازاروں کے علاوہ گنجان علاقوں میں عوام بھی پولیس کے ساتھ تعاون کریں یہ جراٸم ہمارا ہدف ہے لیکن اس کے عوام خاص طور پر خواتین کو احساس تحفظ بھی ہمارا فرض ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں