ملک بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال

0
37

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1 ہزار 923 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز کورونا کے باعث ملک بھر میں 84 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ گذشتہ روز مثبت کیسز کی شرح 3.81 فیصد رہی ہے۔ گزشتہ روز 50 ہزار 393 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں