لندن، ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن پھر لگ گیا

0
28

کراچی: برطانوی وزیراعظم نے انگلینڈ میں ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث قومی لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے عوام کو گھروں پر رہنے کی ہدایت کردی۔ انگلینڈ میں تمام سکول بند کردیئے گئے آن لائن تعلیم کا سلسہ شروع کیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان برطانوی وزیراعظم بورس جانس نے قوم سے خطاب کے دوران کیا۔
دوسری جانب کرونا وائرس سے بچاو کے لیے ویکسین کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں