وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

0
40

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات۔ ‏ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔

وزیر اعظم عمران خان کو چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے علاقائی اور قومی سلامتی کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں